آئس ہاکی
-
اسپورٹسایران کی گرلز ہاکی ٹیم کی دوسری پوزیشن
ابوظہبی (ارنا) Iیران کی گرلز آئس ہاکی ٹیم متحدہ عرب امارات سے شکست کھا کر رنر اپ رہی۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی آئس ہاکی ٹیم نے اسلامی ممالک کے مقابلوں کی دوسری پوزیشن جیت لی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی خواتین کی آئس ہاکی قومی ٹیم نے اسلامی ممالک کے مقابلوں کے فائنل مرحلے میں تاتارستان کیخلاف کھیلے گئے میچ میں شکست کھاکر دوسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی آئس ہاکی ٹیم نے سعودی عرب کیخلاف جیت سے فائنل میں جگہ بنالی
تہران۔ ارنا۔ ایران خواتین کی قومی آئس ہاکی ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دے کر اسلامی ممالک کے مقابلوں کے فائنل میں جگہ بنالی۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین نے اسلامی ممالک کے آئس ہاکی مقابلوں میں متحدہ عرب امارت کو شکست دے دی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی خواتین کی قومی آئس ہاکی ٹیم نے تاتارستان میں منعقدہ اسلامی ممالک کے مقابلوں میں متحدہ عرب امارات کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی حاصل کی۔
-
اسپورٹسایران عالمی آئس ہاکی چیمپیئن شپ میں رنر اپ بن گیا
تہران، ارنا - ایران کی قومی آئس ہاکی ٹیم نے عالمی آئس ہاکی چیمپیئن شپ میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔