16 جنوری، 2023، 4:21 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 85000583
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی خواتین کی آئس ہاکی ٹیم نے سعودی عرب کیخلاف جیت سے فائنل میں جگہ بنالی

تہران۔ ارنا۔ ایران خواتین کی قومی آئس ہاکی ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دے کر اسلامی ممالک کے مقابلوں کے فائنل میں جگہ بنالی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، اسلامی ممالک کے آئس ہاکی مقابلوں کے تسلسل میں ایرانی خواتین کی قومی ٹیم نے بحرین، متحدہ عرب امارات اور عمان کیخلاف میچوں میں کامیابی کے بعد آج سعودی عرب کیخلاف میچ میں بھی فتح حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔

واضح رہے کہ ایرانی خواتین کی قومی ٹیم کل بروز منگل کو تاتارستان کیخلاف میدان میں اترے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .