14 جنوری، 2023، 4:14 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84998540
T T
0 Persons

لیبلز

ہم افغانستان کے عوام کی حمایت جاری رکھیں گے: امیر عبداللہیان

 تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم افغان عوام سے اپنی حمایت کو جاری رکھیں گے اور اس ملک کی وزارت خارجہ کے سامنے داعش دہشتگرد گروپ کے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے جمعہ کی رات لبنان کے سیاسی اور مذہبی گروپوں سے ملاقات میں کہا کہ ہم افغان عوام سے اپنی حمایت کو جاری رکھیں گے اور اس ملک کی وزارت خارجہ کے سامنے داعش دہشتگرد گروپ کے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .