ایرانی عوام نے آج بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی اور ایران کے اندرونی مسائل میں فرانس، برطانیہ اور جرمنی کی حکومتوں کی مداخلت اور ایرانی سپریم لیڈر ( آیت اللہ خامنہ ای ) پر فرانسیسی جریدے کی توہین کی مذمت کی۔
اس مظاہرے کے اختتام پر ایک قرارداد بھی جاری کی گئی جس میں ولایت فقیہ ( سپریم لیڈر) کی توہین کی مذمت کی گئی۔
اس بیان کے ایک حصے میں آیا ہے کہ فرانسیسی میگزین کا یہ مکروہ اقدام اخلاق و روحانیت کی ناکامی اور زوال اور مغربی ثقافت کی بندش کو ظاہر کرتا ہے اور اس جارحانہ اقدام کی مسلمانوں اور دنیا کے آزاد لوگوں کی طرف سے مذمت کی گئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی عوام کا ملک کے اندرونی معاملات میں مغربی حکومتوں کی مداخلت کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ
13 جنوری، 2023، 7:20 PM
News ID:
84997748
تہران، ارنا- ایران کے عوام نے آج نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ایک احتجاجی مظاہرہ میں ایران کے اندرونی معاملات میں مغربی حکومتوں بالخصوص فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی مداخلت کی مذمت کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی طلباء اور عوام نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
تہران۔ ارنا۔ ایرانی عوام اور طلباء نے آج بروز بدھ کو تہران میں قائم فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے…
-
مقدسات کی توہین کرنے والوں کو سلمان رشدی کے انجام کا حوالہ دیتا ہوں: پاسداران انقلاب کے سربراہ
تہران۔ ارنا۔ پاسداران اسلامی انقلاب کے کمانڈر انچیف نے مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کرنے والوں…
-
تہران کے عوام نے فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
تہران، ارنا – تہران کے عوام اور مذہبی اسکولوں کے طلباء کے ایک گروپ نے فرانسیسی سفارتخانے کے…
-
حضرت فاطمہ (س) سب مسلمانوں، شیعوں اور سنیوں کے اتحاد کی وجہ ہیں:تہران امام جمعہ
تہران، ارنا - تہران کی امام جمعہ کے عبوری خطیب نے کہا ہے کہ سب اہلبیت خاص طور پر حضرت زہراسلام…
آپ کا تبصرہ