چارلی ہیبڈو میگزین
-
سیاستایرانی عوام کا ملک کے اندرونی معاملات میں مغربی حکومتوں کی مداخلت کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ
تہران، ارنا- ایران کے عوام نے آج نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ایک احتجاجی مظاہرہ میں ایران کے اندرونی معاملات میں مغربی حکومتوں بالخصوص فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی مداخلت کی مذمت کی۔
-
سیاستایرانی طلباء اور عوام نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
تہران۔ ارنا۔ ایرانی عوام اور طلباء نے آج بروز بدھ کو تہران میں قائم فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے جمع ہوکر فرانس کے چارلی ہیبڈو میگزین کی مذہبی مقدسات کی توہین کی مذمت کی۔
-
سیاستمقدسات کی توہین کرنے والوں کو سلمان رشدی کے انجام کا حوالہ دیتا ہوں: پاسداران انقلاب کے سربراہ
تہران۔ ارنا۔ پاسداران اسلامی انقلاب کے کمانڈر انچیف نے مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کرنے والوں کے انجام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں غلطی کرنے والوں کو سلمان رشدی کے انجام کا حوالہ دیتا ہوں۔
-
تصویرمشہد میں مدرسے کے طلباء کا فرانسیسی میگزین کی توہین کی مذمت پر احتجاج
ایرانی صوبے خراسان کے مدرسے کے طلباء کا ایک گروپ پیر کو دوپہر سے پہلے مشہد کے شہید مطہری ہائی اسکول میں چارلی ہیبڈو میگزین کیجانب سے مقدسات کی توہین اور بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں جمع ہوا۔ فوٹو: محسن بخشندہ
-
سیاستتہران کے عوام نے فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
تہران، ارنا – تہران کے عوام اور مذہبی اسکولوں کے طلباء کے ایک گروپ نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر ایران سپریم لیڈر پر فرانسیسی میگزین کی توہین اور بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
تصویرتہران میں فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے عوام کے احتجاجی مظاہرے کی تصاویر
تہران، تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے لوگوں اور مذہبی طلباء کا ایک گروپ نے آج بروز اتوار ایرانی سپریم لیڈر پر چارلی ہیبڈو کے توہین آمیز اقدام کی مذمت میں احتجاجی ریلی نکالی۔
-
سیاستمسجدالاقصی کیخلاف صہیونی ریاست کی حالیہ جارحیت کے بھاری نتیجے برآمد ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مسجد الاقصی پر حملے اور اس کی بے حرمتی کرنے کے صہیونیوں کے حالیہ اقدام کی فوری مذمت کرنے میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے موقف کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس کارروائی کے نتائج جعلی صہیونی ریاست کیلئے بھاری ہوں گے۔
-
سیاستفرانس کیساتھ ثقافتی تعلقات پر نظرثانی کرتی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ نے فرانسیسی میگزین کے توہین آمیز کارٹون کے ردعمل میں ایک بیان جاری کیا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ فرانس کے بدنام زمانہ اخبار کے توہین آمیز کارٹون کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے جس نے تسلیم شدہ اخلاقی معیارات سے تجاوز کیا، مذہبی اقدار کی بے حیائی سے خلاف ورزی کی، اسلامی جمہوریہ ایران کی سیاسی اور مذہبی اتھارٹی کو الہام کا ذریعہ اور ایرانی خودمختاری اور قومی اقدار کی توہین کی علامت کے طور پر بے حرمتی کی۔
-
سیاستفرانسیسی سفیر کی ایرانی محکمہ خارجہ میں طلبی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی حکام، مقدسات اور مذہبی اور قومی اقدار کی توہین کرنے والے فرانسیسی میگزین کے تضحیک آمیز اقدام کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فرانسیسی سفیر "نیکلاس رش" کو محکمہ خارجہ میں طلب کیا گیا۔