کابل میں ایرانی سفارتخانے نے بدھ کی شام افغانستان کی وزارت خارجہ کے اندرونی دروازے کے سامنے ہونے والے دہشت گردانہ واقعے جس کے نتیجے میں متعدد ملازمین اور بے گناہ لوگ ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، کی مذمت کرکے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بدھ کے روز اس دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر کی اور جاں بحق ہونے والون کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔
آپ کا تبصرہ