گزشتہ 11 مہینوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان 51 ملین ڈالر کی تجارت ہوئی

تہران، ارنا- 2022 کے پہلے 11 مہینوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان تجارتی تبادلوں کی شرح 51.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

امریکی ادارہ شماریات نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیاہے کہ 2022 کےپہلے 11 مہینوں میں ایران اور امریکہ کی تجارت کا حجم51.3 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

جنوری سے نومبر 2021 تک دونوں ممالک کے درمیان 37.2ملین ڈالر مصنوعات برآمدات ہوئی ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق 2022 کے 11 مہینوں میں ایران کو امریکی برآمدات کا حجم 11 فیصد اضافہ ہوا ہےاور 2021 کے 11 مہینوں میں ایران کو امریکی برآمدات کی شرح 36.8 ملین ڈالر سے زایداہ تھی جو 2022 کی اسی مدت کے مقابلے میں 40.3 ملین ڈالر زیادہ ہے۔

جنوری سے نومبر 2022 تک ایران سے اس ملک کی درآمدات م

جنوری سے نومبر 2022 کے مہینوں میں ایران سے ملکی درآمدات 10 گنا بڑھ کر 11 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ امریکہ نے 2021 کے پہلے 11 مہینوں میں ایران سے صرف1.1ملین ڈالر کا سامان درآمد کیا تھا۔

اس رپورٹ کے مطابق نومبر 2022 میں ایران کو امریکی برآمدات 4.7 ملین ڈالر اور ایران سے ملک کی درآمدات 0.1ملین ڈالر ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .