امریکی بیورو آف شماریات کے مطابق، ایران اور امریکہ کے درمیان تجارتی حجم رواں سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 42.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت (29.9 ملین ڈالر) کے مقابلے میں 41 فیصد زیادہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق جنوری سے ستمبر 2022 تک اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کو 10.9 ملین ڈالر مالیت کی اشیا برآمد کی ہیں جو کہ 2021 میں برآمد کی گئی اشیاء (0.6 ملین ڈالر) سے 18 گنا زیادہ ہیں۔
مذکورہ مدت کے دوران، ایران نے 31.3 ملین ڈالر مالیت کی امریکی مصنوعات درآمد کی ہیں، جو پچھلے سال کے پہلے نو مہینوں (29.3 ملین ڈالر) کے مقابلے میں 7 فیصد اضافہ دیکھایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ کو ملک سے ستمبر 2022 میں درآمدات میں 2021 کے نویں مہینے کے مقابلے میں 59 گنا اضافہ ہوا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
امریکہ کو ایرانی مصنوعات کی درآمدات 42 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی
6 نومبر، 2022، 1:21 PM
News ID:
84934313
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کو گزشتہ 9 مہینوں کے دوران 42 ملین ڈالر مالیت کی مصنوعات کو برآمد کیا۔
متعلقہ خبریں
-
پچھلے 9 مہینوں کے دوران؛
ایران کی یورپی یونین کو برآمدات میں 14 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
تہران، ارنا- تہران چیمبر آف کامرس کے اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے 9 مہینوں کے دوران، ایران…
-
ایران اور چین کے درمیان تجارت 12 بلین ڈالر سے تجاوز کر چکی
تہران، ارنا- گزشتہ 9 مہینوں میں ایران اور چین کے درمیان تجارتی تبادلے میں 18 فیصد اضافہ ہوا…
-
ایران کی ماہانہ تجارت پابندیوں کے دوران ٹوٹ گئی
تہران، ارنا – ایرانی کسٹمز کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ سال کے آخری مہینے میں غیر…
آپ کا تبصرہ