تجارتی لین دین
-
عالم اسلامتمام ممالک صیہونی حکومت سے تعلقات منقطع کرلیں، حماس کا مطالبہ
تہران (ارنا) حماس نے ترکی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی معطلی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
معیشت2024 کے آغاز سے پاکستان کے لیے ایران کی برآمدات میں ٪16 اضافہ
پاکستان کی منسٹری آف کامرس کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے لیے ایران کی برآمدات ٪16 اضافے کے ساتھ 286 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔
-
معیشتاسلامی کانفرنس تنظیم کے 56 رکن ممالک کے ساتھ ایران کا تجارتی حجم 61 بلین ڈالر
تہران (ارنا) ایران کے کسٹمز ڈائریکٹر جنرل کے مطابق ایرانی سال1402 میں اسلامی کانفرنس تنظیم کے 56 رکن ممالک کے ساتھ ایران کی تجارت 19 سو فیصد بڑھ کر 61 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
عالم اسلامصیہونی وزير اقتصاد نے اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کی، صیہونی حکومت کا دعوی
تہران-ارنا- صیہونی اخبار اسرائيل ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی وزیر معیشت نیل برکات نے سعودی وزير تجارت مجید بن عبد اللہ القصابی سے متحدہ امارات میں عالمی ادارہ تجارت کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔
-
معیشتروس کو ایران کی برآمدات میں ٪30 اضافہ
ماسکو(ارنا) رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران روس کے لیے ایرانی مصنوعات کی برآمدات میں تقریباً ٪30 اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتایران سے ہر سال ایک ارب ڈالر کا سامان پاکستان برآمد ہوتا ہے۔
تھران( ارنا ) ایران پاکستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے نائب صدر نے کہا کہ ہر سال سرکاری طور پر ایک بلین ڈالر کی برآمدات کی جاتی ہیں، اور 23 کروڑ سے زائد کی آبادی ولے ملک پاکستان میں ایرانی سامان برآمد کی بے پناہ گنجائش موجود ہے۔
-
معیشتنارتھ ساؤتھ کوریڈور کے ذریعے ٹرانزٹ کی لاگت نہر سوئیز سے 30% سستی
تہران ( ارنا) اقتصادی ترقی کی تنظیم کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ نارتھ ساؤتھ کوریڈور سے جڑے ممالک کے لیے اس کوریڈور کا استعمال نہر سوئیز کے مقابلے میں ٹرانزٹ ٹائم اور لاگت میں30 فیصد کمی لائے گا۔
-
معیشتڈی ڈالرائزیشن اور بریکس میں شمولیت ، اسلام آباد میں مشاورت کا آغاز
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے مالیاتی ڈھانچے کی تشکیل نو اور بین الاقوامی تجارت میں ڈالر پر انحصار کم کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسلام آباد نے بریکس میں شمولیت کے لیے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت شروع کردی ہے۔
-
معیشتایران کی اپریل ۔ اگست 2023 میں19.3 ارب ڈالر مالیت کی 55.9 ملین ٹن نان پٹرولیم گڈذ کی برآمدات، محکمہ کسٹمز کی رپورٹ
تہران (ارنا) ایران کے محکمہ کسٹم کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پانچ مہینوں میں 19 ارب 30 کروڑ ڈالر مالیت کی 55 ملین 900 ہزار ٹن اشیا بیرون ملک برآمد کی گئی ہیں۔
-
سیاستکثیرالجہتی حکمت عملی امن، سلامتی اور استحکام کی بنیاد ہے۔ نائب وزیر خارجہ علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کثیرالجہتی حکمت عملی کو عالمی امن، سلامتی اور استحکام کا بنیادی عنصر قرار دیا۔
-
سیاستایران و پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدوں کی تفصیلات سامنے آ گئيں
اسلام آباد- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے معاشی امور نے ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا: ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی لین دین 5 ارب ڈالر ہونے والا ہے اور ہم 10 ارب ڈالر تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہيں۔
-
سیاستایران کے ساتھ تجارت دو گنا بڑھ گئي ہے، یوریشیا کے عہدیدار
تہران- ارنا- یوریشیا اقتصادی یونین کے وزیر تجارت نے کہا: یوریشیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تعاون مختلف شعبوں میں بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 4 برسوں کے دوران فریقین کے درمیان تجارت دو گنا بڑھ گئی ہے۔
-
معیشتایران ، پائيدار تمدن ، ایران کی غلط شبیہ پیش کی جاتی ہے ، کروئیشیا کے سفیر
اصفہان- ارنا- ایران میں کروئیشیا کے سفیر نے کہا ہے کہ دنیا میں ایران کی جو شبیہ پیش کی جاتی ہے وہ غلط ہے اور ہمیں اس ملک کو قریب سے دیکھنا اور حیرت زدہ ہونا چاہیے ، ایران کے عوام بے حد ذہین ہیں اور اس ملک کا مستقبل روشن ہے۔