ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے ایک ٹوئٹر پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف الزامات لگانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام الزامات جو بعض ریاستیں جھوٹ کے ساتھ ایران پر عائد کرتی ہیں، وہ خود پوری تاریخ اور عصری تاریخ میں اپنی قوموں اور عوام کے خلاف انتہائی گھناؤنے طریقے سے ارتکاب کرتی ہیں اور کریں گے۔
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کیخلاف الزام لگانے سے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کے حقیقی روپ پر پردے نہیں ڈال سکتے؛ کب تک یہ منافقانہ رویہ جاری رہے گا!
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ