حمید مجیدی مہر نے 39ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی مختلف کمیٹیوں کی سرگرمیوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہا کہ اس سال 80 ممالک نے ان مقابلوں کا خیرمقدم کیااور اپنے نمائندوں کو متعارف کرایا ہے اور آٹھ سالوں کے بعد شرکت کرنے والوں کی تعداد 70 ممالک سے بڑھ کر 80 ممالک تک پہنچ گئی ہے۔
قرآن کریم کے 39 ویں بین الاقوامی مقابلوں کی کمیٹیوں کی نشست اتوار کے روز اوقاف اور خیراتی ادارے میں منعقد ہوئی۔
آپ کا تبصرہ