26 دسمبر، 2022، 1:16 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84981012
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ اور نائب قطری وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات

تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے نائب وزیر خارجہ برائے علاقائی امور کے ساتھ ملاقات کی۔

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے آج بروز پیر قطر کے نائب وزیر خارجہ برائے علاقائی امور 'محمد بن عبدالعزیز الخلیفی' کےساتھ ملاقات کی۔
 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .