سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز اتوار کے روز قطری امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
رئیسی نے اس ملک میں 2022 ورلڈ کپ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس ورلڈ کپ میں موجود ٹیموں کے لیے کامیابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے بھی قطر کی جانب سے ورلڈ کپ کے اچھے انعقاد کی تعریف کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
آپ کا تبصرہ