ایرانی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز ایک ٹوئٹ میں کہی۔
ایرانی وزارت خارجہ کی اس ٹوئٹ میں آیا ہے کہ ایران نے فسادات سے نمٹنے کے لیے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا ہے اور، بہت سی مغربی حکومتوں کے برعکس جو پرامن مظاہرین کو بھی بدنام اور پرتشدد طریقے سے دباتی ہیں، متناسب طریقوں کا استعمال کیا ہے۔ عدالتی عمل کا بھی یہی حال ہے۔ لیکن عوام کی سیکورٹی سرخ لکیر ہے۔ ہم مسلح حملے اور توڑ پھوڑ کو برداشت نہیں کریں گے، حتیٰ کہ ان مغربی حکومتوں کے لیے بھی جنہیں ایران کیلیے منافقانہ انداز میں خطاب کرنے کا موقع ملا ہے، کے لیے فسادات قابل برداشت نہیں ہے۔ مغرب کو دہشت گردوں کی میزبانی، حمایت اور حوصلہ افزائی بند کرنی چاہیے۔
آپ کا تبصرہ