یورپ
-
سیاستغزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے لیے یورپ کو موثر کردار ادا کرنا چاہیے، صدر مملکت
تہران-ارنا- صدر مملکت نے کہا کہ دنیا کے لوگ یورپی ممالک خاص طور پر جرمنی سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی حمایت کے بجائے غزہ میں صیہونیوں کی جانب سے جاری نسل کشی کے خاتمے کے لیے موثر کردار ادا کرے گا۔
-
سیاست یورپ میں اسلامی طلبہ تنظیموں کے اتحاد (UISA) کی سالانہ کانگریس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے طلبہ پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا کے بڑے مسائل کے حل میں موثر کردار ادا کرنے کےلیے خود کو تیار کریں۔
-
سیاستفلسطین کے دردناک سانحے کے خاتمے کا واحد راستہ صیہونی حکومت کی امریکی و یورپی حمایت کو روکنا ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نہ صرف لفظی بلکہ نسل پرست صیہونی حکومت کے خلاف امریکہ اور یورپ کی حمایت کا مکمل اور عملی روکنا ہی فلسطین میں اس دردناک سانحہ اور لوگوں کے خلاف لاپرواہی اور وحشیانہ تشدد کا خاتمہ کرے گا۔
-
دنیارکن یورپی پارلیمان: اسرائیل دہشت گرد ہے
تہران – ارنا – یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے
-
دنیااسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے رفح پر صیہونی حملےکی مذمت کی ہے
لندن – ارنا – تین یورپی ملکوں اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے جنھوں نے فلسطین کو آزاد ملک کی حیثیت سے آج سرکاری طور پر تسلیم کرلیا ہے، رفح میں فلسطین مہاجرین پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
دنیاآئر لینڈ اوراسپین آج فلسطین کوایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرہے ہیں
تہران – ارنا - میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ آئرلینڈ اور اسپین آج فلسطین کو آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
سیاستمغربی یونیورسٹیوں سے نکالے جانے والے فلسسطین کے حامی طلبا کو ایران میں اسکالر شپ دی جائے گی۔
تہران – ارنا – ایران کی امام حسین کمپر ہنسیو یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ امریکا، کینیڈا اور یورپی ملکوں کی یونیورسٹیوں سے فلسطین کی حمایت پر نکالے جانے والے سبھی یونیورسٹی طلبا کو اسکالر شپ دی جائے گی۔
-
سیاستامیر عبداللّہیان: ایران مشترکہ مفادات کی بنیاد پر یورپ کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران مشترکہ مفادات اور عالمی امن وسلامتی کے لئے یورپ کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر تعمیری مذاکرات اور تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
سیاست تہران یونیورسٹی کے طلبا و اساتذہ کی جانب سے امریکا اوریورپ میں طلبا اوراساتذہ کی تحریک کی حمایت
تہران – ارنا – تہران یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ نے امریکا اور یورپ میں فلسطین کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
-
دنیاجرمنی، آئرلینڈ اور سوئزرلینڈ میں فلسطین کے حامیوں کے مظاہرے
تہران – ارنا – جرمنی، آئرلینڈ اور سوئزرلینڈ میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرے کرکے غزہ کے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکوت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی۔
-
دنیاایران، روس اور چین مل کر مغرب کو کمزور کر رہے ہیں، امریکی تھنک ٹینک
تہران(IRNA) ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ایران، روس اور چین مغرب کو کمزور کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
صیہونیوں کے آج کے وحشیانہ حملوں میں 900 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے پر ایران کا رد عمل
سیاست دنیا کے حریت پسندوں کے ذہنوں سے غزہ کا زخم کبھی نہیں بھرے گا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں 100 فلسطینی شہریوں کی شہادت اور 800 سے زائد کے زخمی ہونے کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا: غزہ کا زخم، دنیا کے آزاد انسانوں اور اجتماعی قتل اور نسل کشی پر خاموشی کا داغ انسانی حقوق کے تحفظ کا جھوٹا دعوی کرنے والوں کی پیشانی سے کبھی نہيں مٹے گا۔
-
تصویراسرائیلیوں نے اپنے یورپی اتحادیوں کو بھی نہیں چھوڑا، یورپی ارکان پارلیمان کی موبائل فون کے ذریعے جاسوسی کا انکشاف
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ یورپی پارلیمان کے دو ارکان کے موبائل فون میں اسرائیلی اسپائی ویئر یا جاسوسی کے ایپلیکیشن ملے ہیں۔
-
دنیایورپ کے اکثر شہری، غربت کی لکیر سے نیچے ، یورپی رکن پارلیمنٹ
تہران-ارنا- یورپی پارلیمنٹ میں آئرلینڈ کے نمائندے نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے نتیجے میں آنے والی مہنگائي کی وجہ سے یورپی کے اکثر شہری خاص طور پر خواتین غربت کی لکیر سے نیچے زندگي گزار رہی ہیں۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی قوم نے یورپ اور امریکہ کے انسانی حقوق کے جھوٹے دعوؤں کو بےنقاب کردیا
تھران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج صبح (23 دسمبر) کرمان اور خوزستان کے عوام سے ملاقات میں فرمایا کہ فلسطینی قوم کی عظیم فتح یہ ہے کہ انہوں نے مغرب اور امریکہ کے انسانی حقوق کے جھوٹے دعوؤں کو بےنقاب کردیا۔
-
دنیارکن یورپی پارلیمان : اسرائيل جنگی مجرم ہے ، غزہ کا ہولوکاسٹ ہورہاہے
تہران – ارنا - یورپی پارلیمان کے رکن مانو پنڈا نے غزہ کے نہتے عوام پر بیس دن سے جاری صیہونی حکومت کے حملوں کی طرف ا شارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکام جنگی مجرم ہیں۔
-
دنیاٹائم میگزین : یورپ میں آزادی بیان خطرے میں ہے
تہران – ارنا – ٹائم میگزین نے لکھا ہے کہ یورپ میں فلسطین کے حامیوں کے لئے آزادی بیان خطرے ميں ہے ۔
-
دنیافرانس اور جرمنی میں فلسطین کے سیکڑوں حامی گرفتار
تہران – ارنا – فرانس اور جرمنی میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں پر پابندی لگادی گئی ہے اور سیکڑوں افراد کو فلسطین کی حمایت پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
سیاستایران و سعودی عرب کے معمول کے تعلقات علاقے کے مفادات میں، یورپ کے خصوصی نمائندے
تہران- ارنا- خلیج فارس کے امور میں یورپی یونین کے خصوصی ایلچی نے خلیج فارس کے 8 ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے رول کا ذکر کرتے ہوئے، ایران و سعودی عرب کے معمول کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
سیاستدہشت گردوں کی حمایت سے انسانی حقوق کا کیا تعلق ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بارے میں دوہری پالیسی پر یورپی پارلیمنٹ کی مذمت کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا ہے کہ انسانی حقوق کا دہشت گردوں کی حمایت سے کیا تعلق ہے؟
-
سیاستیورپی اور شمالی امریکہ کے 30 شہروں میں فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کا انعقاد
تہران، ارنا - فلسطینی قیدیوں کے محافظوں کی نیٹ ورک نے گزشتہ ہفتے میں فلسطینی قیدیوں کے امور کی تنظیم میں اور صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی رہنماؤں میں سے ایک احمد سعدات کی حمایت میں یورپ اور شمالی امریکہ کے 30شہروں میں دسیوں ریلیاں اور مظاہرے کئے۔
-
معیشتایران اور یورپ کے درمیان 11 ماہ کی تجارت کی تفصیلات/ سیاسی بیان بازی کے باوجود ایران کے ساتھ جرمن تبادلے میں 2 ہندسوں کی نمو
تہران۔ ارنا۔ یوروسٹیٹ نے کہا ہے کہ 2022 کے 11 مہینوں میں ایران کے ساتھ یورپی یونین کی تجارت 22 فیصد بڑھ کر 4.715 بلین یورو ہو گئی۔
-
سیاستیورپ میں اسلامک اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشنز کی یونین کے اراکین کے ایک گروپ کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات
تہران۔ ارنا- یورپ میں اسلامک اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشنز کی یونین کے اراکین کے ایک گروپ نے قائد اسلامی انقلاب جضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستعلاقائی اور بین الاقوامی تعاون کا نیا دور؛ یورپ نے امان میں پھر سے ایران کی طرف رخ کرلیا
تہران۔ ارنا- ایرانی حکومت کی علاقائی اور بین الاقوامی سفارت کاری کے ایک نئے دور کے آغاز کے ساتھ، اعلی یورپی حکام بالخصوص فرانسیسی وزیر خارجہ نے اردن میں حالیہ اجلاس کے موقع پر، ایرانی وزیر خارجہ سے قریب ہونے اور بات کرنے کی نمایاں خواہش ظاہر کی۔
-
سیاستانسانی حقوق یورپی سیاسی ٹول باکس میں صرف ایک آلہ ہے: ایرانی سفیر
لندن، ارنا - آسٹریا میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک انسانی حقوق کو دیگر اقوام کے خلاف سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
-
سیاستحماس نے یورپی پارلیمنٹ کے حالیہ بیان کی مذمت کی
تہران۔ ارنا۔ اسلامی مزاحمتمی تنظیم حماس نے "دو ریاستی حل" پر یورپی پارلیمنٹ کے حالیہ متعصبانہ بیان کی مذمت کی۔
-
سیاستیورپ دہشت گردوں کی میزبانی، حمایت اور حوصلہ افزائی کو بند کرے: ایرانی وزارت خارجہ
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بعض ممالک اور یورپی حکام کے مداخلت پسندانہ ٹویٹس کے ردعمل میں ان ممالک سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کی میزبانی، حمایت اور حوصلہ افزائی کو بند کریں۔
-
سیاستایران نے یورپ میں مظاہروں کو دبانے کا مذاق اڑایا
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ برطانیہ، جرمنی، فرانس، کینیڈا اور آسٹریلیا میں عوام کے مظاہرے اچھے نہیں ہیں اور سخت سلوک کے مستحق ہیں، لیکن ان کے نشانہ بنائے گئے ممالک میں فسادات اچھے ہیں اور حمایت کے مستحق ہیں!
-
سیاستیورپ کو روسی تیل کے بغیر زندگی کے بارے میں سوچنا ہوگا: اولیانوف
تهران. ارنا- ویانا کی بین الاقوام تنظیموں میں تعینات روس کے مستقل مندوب "میخائیل اولیانوف" نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے سے، یورپی شہری اگلے سال سے روسی تیل کے بغیر زندگی بسر کریں گے۔
-
سیاستیوکرین میں جنگ کے اخراجات یورپی شہریوں پر بھاری ہیں: نیٹو کے سیکرٹری جنرل
تہران۔ ارنا- نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ یوکرین کے لیے مغربی مالی اور فوجی مدد، یورپی شہریوں کے لیے مہنگی پڑی ہے، خبردار کیا کہ اس براعظم کے عوام کو ایک مشکل وقت کا سامنا ہے۔