9 دسمبر، 2022، 10:04 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84965230
T T
0 Persons

لیبلز

یورپ دہشت گردوں کی میزبانی، حمایت اور حوصلہ افزائی کو بند کرے: ایرانی وزارت خارجہ

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بعض ممالک اور یورپی حکام کے مداخلت پسندانہ ٹویٹس کے ردعمل میں ان ممالک سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کی میزبانی، حمایت اور حوصلہ افزائی کو بند کریں۔

ایرانی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز ایک ٹوئٹ میں کہی۔

ایرانی وزارت خارجہ کی اس ٹوئٹ میں آیا ہے کہ ایران نے فسادات سے نمٹنے کے لیے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا ہے اور، بہت سی مغربی حکومتوں کے برعکس جو پرامن مظاہرین کو بھی بدنام اور پرتشدد طریقے سے دباتی ہیں، متناسب طریقوں کا استعمال کیا ہے۔ عدالتی عمل کا بھی یہی حال ہے۔ لیکن عوام کی سیکورٹی سرخ لکیر ہے۔ ہم مسلح حملے اور توڑ پھوڑ کو برداشت نہیں کریں گے، حتیٰ کہ ان مغربی حکومتوں کے لیے بھی جنہیں ایران کیلیے منافقانہ انداز میں خطاب کرنے کا موقع ملا ہے، کے لیے فسادات قابل برداشت نہیں ہے۔ مغرب کو دہشت گردوں کی میزبانی، حمایت اور حوصلہ افزائی بند کرنی چاہیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .