اس کے مطابق، جنوری سے ستمبر 2022 تک ایران نے فرانس (693,000) سے زیادہ مسافر کاریں تیار کی ہیں۔
یورپی آٹوموبائل مینوفیکچررز کی ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ مدت کے دوران ایران نے کل 949,817 مسافر کاریں تیار کی ہیں، جو پچھلے سال کی اسی مدت (723,726) کے مقابلے میں 31.2 فیصد زیادہ ہے۔
اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ برطانیہ، اٹلی، ترکی، انڈونیشیا ، جمہوریہ چیک، سلواکیہ اور سویڈن بھی ان ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے ایران کے مقابلے میں کم مسافر گاڑیاں تیار کیں۔
رپورٹ کے مطابق، ایران 2022 کے پہلے نو مہینوں میں دنیا میں تیار ہونے والی تمام ہلکی کاروں کی تیاری میں 1.9 فیصد کے ساتھ حصہ لے رہا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق، اس عرصے کے دوران دنیا بھر میں 49,817,000 مسافر کاریں تیار کی گئی ہیں، جو 2021 کے پہلے نو مہینوں (45,696,000) کے مقابلے میں 9 فیصد اضافے کی نمائندگی کرتی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا- یورپی آٹوموبائل مینوفیکچررز کی ایسوسی ایشن نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اسلامی جمہوریہ ایران 2022 کے پہلے نو مہینوں میں دنیا بھر میں آٹوموبائل کا دسویں سب سے بڑا پروڈیوسر ہے۔
متعلقہ خبریں
-
قائد اسلامی انقلاب کی 3 اکتوبر کو آفیسرز اکادمیوں کے کیڈٹس کے پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کی تفصیلات
تہران۔ ارنا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 اکتوبر 2022 کو اسلامی جمہوریہ…
-
10 ایشیائی اور یورپی ممالک کی شرکت کے ساتھ ایران میں گاڑی اور موٹوسائیکل ریلی کا منعقد ہوگا
تہران، ارنا - ٹورنگ اینڈ آٹوموبائل کلب آف ایران نے اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس کے قومی دن کے…
-
ایران، چین اور روس کے درمیان مشترکہ گاڑیوں بنانے کا موقع
تہران، ارنا - ایرانی آٹو موٹیو انڈسٹری کوآرڈینیٹنگ ایسوسی ایشن کے سکریٹری نے روسی مارکیٹ میں…
آپ کا تبصرہ