آٹوموبائل
-
ایرانی آٹوریسنگ فیڈریشن کےصدر:
ایران کیسپین بارڈر ممالک کے انٹرنیشنل موٹر سائیکل ٹور اور کار ریسنگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا
رشت (ارنا) ایران آٹو اور موٹرریسنگ فیڈریشن کے صدر مازیار ناظمی نے کہا کہ ایران کیسپین بارڈر ممالک کے انٹرنیشنل موٹر اور کار ریسنگ ٹور کی میزبانی، امن اور دوستی کے پیغام کیساتھ کرے گا۔
-
معیشتایران دنیا بھر میں آٹوموبائل بنانے والا دسویں بڑا ملک ہے
تہران، ارنا- یورپی آٹوموبائل مینوفیکچررز کی ایسوسی ایشن نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اسلامی جمہوریہ ایران 2022 کے پہلے نو مہینوں میں دنیا بھر میں آٹوموبائل کا دسویں سب سے بڑا پروڈیوسر ہے۔