IRNA Urdu
15 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • کیش 1404 ڈریگ ریسنگ

    تصویرکیش 1404 ڈریگ ریسنگ

    کیش 1404 ڈریگ ریسنگ مقابلے کا پہلا راونڈ جمعہ (25 اپریل) کو 4-8 سلنڈر، SUV، اور اوپن کیٹیگریز میں Kish Gyrocopter میں منعقد ہوا۔

    2025-04-25 22:08
  • اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر: ہم دہشت گردی اور قبضے سے آزاد شام کی حمایت کرتے ہیں

    سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے سفیر: ہم دہشت گردی اور قبضے سے آزاد شام کی حمایت کرتے ہیں

    نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی، قبضے اور غیر ملکی مداخلت سے پاک آزاد، مستحکم اور متحد شام کی حمایت کرتے ہیں۔

    2025-04-25 21:21
  • شہدائے غزہ کی تعداد 51,439 ہوگئی!

    عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 51,439 ہوگئی!

    تہران - ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 51,439 ہوگئی ہے۔

    2025-04-25 20:35
  • صدر ایران کارکنوں کے اعزاز میں فٹبال میچ کے کھلاڑی بنے

    تصویرصدر ایران کارکنوں کے اعزاز میں فٹبال میچ کے کھلاڑی بنے

    لیبر ویک کے موقع پر کارکنوں کے اعزاز میں، صدر ایران نے فٹ بال میچ کھیلا۔ یہ میچ جمعہ کو نیشنل فٹ بال سینٹر کے انڈور فٹبال ہال میں منعقد ہوا اور اس میں کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کے وزیروں نے بھی حصہ لیا۔ صدر پزشکیان نے پہلے ہاف میں کارکنوں کی ٹیم کی جرسی پہن کر اور دوسرے ہاف میں ریٹائرڈ لیبرز کی ٹیم کی جرسی پہن کر میچ کھیلا۔

    2025-04-25 19:46
  • ایرانی وزارت خارجہ: ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا / غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ مذاکراتی ٹیم کی ترجیح ہے

    ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے تیسرے راونڈ کی الٹی گنتی شروع

    سیاستایرانی وزارت خارجہ: ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا / غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ مذاکراتی ٹیم کی ترجیح ہے

    تہران- ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھا کہ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور ان کے ہمراہ وفد ایران امریکہ مذاکرات کے تیسرے راونڈ میں شرکت کے لیے مسقط پہنچ گئے ہیں۔

    2025-04-25 18:40
  • ایرانی وزیر خارجہ: ایران پاک - ھند ثالثی کے لیے تیار ہے

    سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران پاک - ھند ثالثی کے لیے تیار ہے

    تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔

    2025-04-25 18:07
  • ایران - روس: سیل ریسرچ اور جین تھراپی میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

    سائنس و ٹیکنالوجیایران - روس: سیل ریسرچ اور جین تھراپی میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

    تہران (ارنا) ایران اور روس کے درمیان سیل ریسرچ اور جین تھراپی میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔

    2025-04-25 17:07
  • ایرانی وزیر ثقافت پوپ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے روم روانہ ہو گئے

    صدر ایران کی نمائندگی

    سیاستایرانی وزیر ثقافت پوپ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے روم روانہ ہو گئے

    تہران - ارنا – ایرانی وزیر ثقافت سید عباس صالحی؛ صدر ایران مسعود پزشکیان کی نمائندگی کرتے ہوئے پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے روم روانہ ہوگئے ہیں۔

    2025-04-25 16:44
  • ایران اور روس کی تجارت میں 16/2 فیصد اضافہ، مشترکہ کمیشن کے حتمی اسناد پر دستخط

    معیشتایران اور روس کی تجارت میں 16/2 فیصد اضافہ، مشترکہ کمیشن کے حتمی اسناد پر دستخط

    ماسکو/ ارنا- روس کے وزیر توانائی سرگئی تسویلیئف نے بتایا ہے کہ سن 2024 میں ایران اور روس کے درمیان تجارتی لین دین کے حجم میں 16/2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

    2025-04-25 15:35
  • ایران کے نئے ایٹمی بجلی گھر کو روس کی حکومت کی کریڈٹ لائن سے تیار کرنے پر اتفاق، وزیر پیٹرولیم کا اعلان

    معیشتایران کے نئے ایٹمی بجلی گھر کو روس کی حکومت کی کریڈٹ لائن سے تیار کرنے پر اتفاق، وزیر پیٹرولیم کا اعلان

    ماسکو/ ارنا- پیٹرولیم کے وزیر محسن پاک نژاد نے جو روس کے دورے پر ہیں بتایا کہ تہران اور ماسکو نے اس بات پر اتفاق حاصل کرلیا ہے کہ روس کی حکومت ایران میں نئے ایٹمی بجلی گھروں کی کریڈٹ لائن فراہم کرے گی۔

    2025-04-25 13:45
  • وزیر خارجہ عراقچی جمعے کی شام کو عمان روانہ ہو رہے ہیں

    سیاستوزیر خارجہ عراقچی جمعے کی شام کو عمان روانہ ہو رہے ہیں

    تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعے کی شام کو امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے مسقط جا رہے ہیں۔

    2025-04-25 13:20
  • روس کو ایران کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات، 25 کروڑ ڈالر

    معیشتروس کو ایران کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات، 25 کروڑ ڈالر

    ماسکو/ ارنا- ایران کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی قومی کمپنی کے سربراہ حسن عباس زادہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ایران نے روس کو 25 کروڑ ڈالر پر مشتمل پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی ہیں۔

    2025-04-25 12:50
  • غزہ کے پناہ گزینوں کے خیموں پر حملہ، جنگی جرم کی عینی مثال: ترجمان وزارت خارجہ

    سیاستغزہ کے پناہ گزینوں کے خیموں پر حملہ، جنگی جرم کی عینی مثال: ترجمان وزارت خارجہ

    تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے غزہ میں صیہونیوں کی جنگی جارحیت جاری رہنے اور عالمی اداروں کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔

    2025-04-25 12:08
  • طبی مراکز پر صیہونی مسلسل حملے کر رہے ہیں، اقوام متحدہ سنجیدہ موقف اختیار کرے: حماس

    عالم اسلامطبی مراکز پر صیہونی مسلسل حملے کر رہے ہیں، اقوام متحدہ سنجیدہ موقف اختیار کرے: حماس

    تہران/ ارنا- حماس تنظیم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے طبی مراکز پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے خلاف سنجیدہ موقف اختیار کرے۔

    2025-04-25 10:28
  • امام جعفر صادق (ع) کا یوم شہادت، رہبر انقلاب اسلامی کی عزاداری میں شرکت

    تصویرامام جعفر صادق (ع) کا یوم شہادت، رہبر انقلاب اسلامی کی عزاداری میں شرکت

    جمعرات کو فرزند رسول امام جعفر صادق (ع) کے یوم شہادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلایم کی جانب سے حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔

    2025-04-25 09:42
  • ایران کے ساتھ معاہدے کی کوششیں اچھی طرح آگے بڑھ رہی ہیں، ٹرمپ کا دعوی

    دنیاایران کے ساتھ معاہدے کی کوششیں اچھی طرح آگے بڑھ رہی ہیں، ٹرمپ کا دعوی

    نیویارک/ ارنا- امریکی صدر نے جمعرات کو کہا کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے حصول کی کوششیں اچھے نہج پر آگے بڑھ رہی ہیں۔

    2025-04-25 09:31
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh