یہ بات ناصر کنعانی نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ناجائز صیہونی ریاست کے ہاتھوں یمن کے خلاف جنگ میں 8000 بچوں کی شہادت اور 750 سے زائد کی گرفتاری اور 2022 میں فلسطین میں 47 کی شہادت اور 164 بچوں کا زخمی ہونا، انسانی حقوق کی حمایت کا دعویٰ کرنے والوں کی مدد سے اور عالمی اداروں کی خاموشی سے رونما ہوگئے۔
کنعانی نے مزید کہا کہ ایران کے خلاف میڈیا جنگ اور سیاسی دباؤ کا ایک مقصد امریکہ کے اتحادی مجرموں کو چھڑانا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران مخالف میڈیا جنگ کے مقاصد میں امریکی اتحادی مجرموں کو چھڑانا ہے: کنعانی
20 نومبر، 2022، 2:19 PM
News ID:
84948486
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف میڈیا جنگ اور سیاسی دباؤ کا ایک مقصد امریکہ کے اتحادی مجرموں کو چھڑانا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
غزہ پر صیہونی حملوں میں 15 فلسطینی بچوں کی شہادت پر ایران کا ردعمل
تہران- ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے میں…
-
امریکی پابندیاں، ایرانی بچوں کی صحت اور فلاح کے حقوق کی خلاف ورزی ہیں
تہران، 28 نومبر، ارنا- قانونی اور بین الاقوامی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ…
-
امریکی حکومت انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والی حکومت ہے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کے حوالے سے امریکہ کے دوہرے…
آپ کا تبصرہ