ایران کے شمالی خطے میں واقع "بہشہر" میں "شہید ہاشمی نژاد بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی" کا دو روزہ ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔ ان مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کے علاوہ، روس، آذربائیجان، آرمینیا، ہندوستان، جارجیا، ترکمانستان اور افغانستان کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ قابل ذکر ہے کہ ایران کے شمالی خطے کے پہلوانوں کو عالمی سطح پر شہرت حاصل ہے۔
16 مئی، 2025، 9:36 PM
آپ کا تبصرہ