14 نومبر، 2022، 9:31 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84942345
T T
0 Persons

لیبلز

ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے ایرانی کھیلاڑیوں کے نام کا اعلان کردیاگیا

تہران، ارنا – ایرانی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے قطر میں 2022 ورلڈ کپ کی شرکت کے لیے ایرانی قومی ٹیم کے 25 کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔

ایرانی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کارلوس قیروز نے قطر میں 2022 ورلڈ کپ کی شرکت کے لیے ایرانی قومی ٹیم کے 25 کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔

ایرانی کھلاڑیوں کی فہرست درج ذیل ہے:

گول کیپر: علیرضا بیرانوند، سید حسین حسینی، امیر عابد زادہ اور پیام نیازمند

ڈیفنڈرز: مرتضیٰ پوری گنجی، شجاع خلیل زادہ، محمد حسین کنعانی زادگان، مجید حسینی، صادق محرمی، رامین رضائیان، ابوالفضل جلالی اور میلاد محمدی۔

مڈ فیلڈرز: روزبہ چشمی، سعید عزت اللہی، احمد نوراللہی، احسان حاج صفی، مہدی ترابی، سامان قدوس، وحید امیری، علی قلی زادہ، علیرضا جہانبخش اور علی کریمی۔

فارورڈز: مہدی طارمی، سردار آزمون اور کریم انصاری فرد۔

ایران کی قومی فٹ بال ٹیم قطر ورلڈ کپ کے گروپ بی میں انگلینڈ، امریکہ اور ویلز کے ساتھ ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .