12 نومبر، 2022، 12:45 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84939709
T T
0 Persons

لیبلز

جنوبی کوریا میں منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی کا عمل جاری ہے

تہران، ارنا- ایران کے مرکزیبینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا میں روکے گئے ایرانی زرمبادلہ کے وسائل کی رہائی کا عمل جاری ہے۔

یہ بات علی صالح آبادی نے ہفتہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح سونے کے سکوں کی مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے تھے، اسی طرح آنے والے دنوں میں زرمبادلہ کی مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک نئے آلے کا اعلان کیا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .