منجمد ایرانی اثاثوں
-
ایران و جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
سیاستایران و جنوبی کوریا ایشیا کے دو اہم ملک ، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے : اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا، ایشیا بر اعظم میں دو اہم کھلاڑی ہیں اور ہم دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو خاص احترام کی نظر سے دیکھتے ہيں۔
-
سیاست جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد اثاثے سوئٹزرلینڈ منتقل ، روئٹرز
تہران- ارنا- ایران کے منجمد اثاثے جنوبی کوریا سے سوئٹزرلینڈ کے سنٹرل بینک منتقل کر دیئے گئے۔
-
سیاستایران کے ساتھ سفارتکاری اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے مذاکرات جاری رہيں گے، امریکہ
نیوریارک-ارنا- وائٹ ہاوس کی ترجمان نے تہران و واشنگٹن کے درمیان دوہری شہریت رکھنے والے قیدیوں کے تبادلے اور جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد اثاثوں کے بارے میں کہا: مذاکرات جاری ہیں اور ایران کے سلسلے میں اختیار کئے جانے والے رویہ میں سفارت کاری جو بائيڈن کی حکومت کی پالیسیوں کا اہم حصہ ہے۔
-
سیاستایران کے اربوں ڈالر اور کئي بے گناہ شہری آزاد ہو رہے ہيں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے منجمد اثاثے کو چھوڑنے اور امریکہ کی جانب سے غیر قانونی طور پر حراست میں لئے گئے کچھ قیدیوں کی رہائی کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خزانہ:
معیشتایرانی اثاثوں کی رہائی کیلئے مذاکرات ایک اچھے انداز میں ہو ئے ہیں
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایرانی مرکزی بینک اور وزارت خارجہ نے غیرملکی فریقوں کے ساتھ ایران کی بلاک شدہ رقم کی رہائی کے لئے بہت اچھے اقدامات کئے ہیں اور اس سلسلے میں مذاکرات ایک اچھے انداز میں ہو ئے ہیں۔