ایرانی اثاثوں کی رہائی کیلئے مذاکرات ایک اچھے انداز میں ہو ئے ہیں

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایرانی مرکزی بینک اور وزارت خارجہ نے غیرملکی فریقوں کے ساتھ ایران کی بلاک شدہ رقم کی رہائی کے لئے بہت اچھے اقدامات کئے ہیں اور اس سلسلے میں مذاکرات ایک اچھے انداز میں ہو ئے ہیں۔

سید احسان خاندوزی نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ آنے والے دنوں میں مذاکرات کے نتائج کا اعلان کریں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .