ایرانی وزیر خزانہ
-
معیشتہم ڈیجیٹل کرنسی کو منظم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایرانی وزیر خزانہ
تہران (ارنا) اقتصادی امور اور مالیات کے وزیر نے کہا ہے کہ ہم ڈیجیٹل کرنسی کو محدود کرنے کے بجائے منظم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خزانہ:
معیشتایرانی اثاثوں کی رہائی کیلئے مذاکرات ایک اچھے انداز میں ہو ئے ہیں
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایرانی مرکزی بینک اور وزارت خارجہ نے غیرملکی فریقوں کے ساتھ ایران کی بلاک شدہ رقم کی رہائی کے لئے بہت اچھے اقدامات کئے ہیں اور اس سلسلے میں مذاکرات ایک اچھے انداز میں ہو ئے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خزانہ نے اپنا دورہ امریکہ منسوخ کردیا
تہران،ارنا - ایرانی وزیر خزانہ اور اقتصادی امور نے عالمی بینک کے کے سالانہ موسمِ بہار کے اجلاس کی شرکت کیلیے ایرانی وفد کے ویزوں کے اجرا میں تاخیر کی وجہ سے اپنے دورہ امریکہ کو منسوخ کردیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خزانہ نے معیشت پر پابندیوں کے اثرات کی کمی کیلیے پارلیمنٹ کو ایک منصوبہ پیش کیا
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خزانہ اور اقتصادی امور نے ملک کی معیشت پر پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں ایک پروگرام پیش کرنے کا اعلان کیا۔