احسان خاندوزی نے عالمی بینک کے سالانہ موسمِ بہار کے اجلاس کی شرکت کیلیے ایرانی وفد کے ویزوں کے اجراء میں امریکی تخریب کاری کے بعد اپنے دورہ امریکہ کو منسوخ کردیا۔
امریکی حکومت نے بارہا عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ جیسے بین الاقوامی اداروں پر اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری نہیں کی اور بین الاقوامی کانفرنسوں میں ہمارے ملک کے وفد کی موجودگی کو سبوتاژ کر رہی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق امریکہ میں بعض بین الاقوامی اداروں کا قیام اس ملک کی جانب سے اس مسئلے سے غلط فائدہ اٹھانے کا سبب بنا ہے اور امریکہ کئی مرتبہ کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے بانی اراکین کے طور پر اس تنظیموں کے اجلاسوں میں ایرانی وفود کی شرکت میں تخریک کاری کرتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ