ایرانی وزیر خزانہ نے معیشت پر پابندیوں کے اثرات کی کمی کیلیے پارلیمنٹ کو ایک منصوبہ پیش کیا

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خزانہ اور اقتصادی امور نے ملک کی معیشت پر پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں ایک پروگرام پیش کرنے کا اعلان کیا۔

یہ بات سید احسان خاندوزی نے ہفتہ کے روز ٹوئیٹر پر اپنی ذاتی اکاونٹ پر لاھی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار سالوں میں پہلی بار ایرانی معیشت پر پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ایک پروگرام تیار کیا گیا ہے۔

خاندوزی نے بتایا کہ پابندیاں ہٹانے کی سفارتی کوششوں کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمیں معیشت پر پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے بارے میں نہیں سوچنا ہوگا۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .