علی صالح آبادی
-
معیشتجنوبی کوریا میں منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی کا عمل جاری ہے
تہران، ارنا- ایران کے مرکزیبینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا میں روکے گئے ایرانی زرمبادلہ کے وسائل کی رہائی کا عمل جاری ہے۔
-
معیشتروبل کے کرنسی مارکیٹ میں داخلے کے ساتھ یورو اور ڈالر فیصلہ کن نہیں ہوں گے: چیف ایرانی سینٹرل بینک
تہران، ارنا - چیف ایرانی سینٹرل بینک نے ملکی مارکیٹ میں روبل کرنسی کے داخلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے لین دین کا حجم بتدریج بڑھ جائے گا اور صرف ڈالر اور یورو فیصلہ کن نہیں ہوں گے۔
-
سیاستقطری سفیر کی ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے تہران میں تعینات قطری سفیر سے ایک ملاقات کے دوران منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
معیشتتیل کی برآمدات سے زرمبادلہ کمایا گیا ہے: ایران اسٹیٹ بینک کے سربراہ
تہران، ارنا- ایران اسٹیٹ بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ برآمدات سے خاصل طور تیل کے شعبے میں زرمبادلہ کمایا گیا ہے اور اگر جوہری معاہدہ ہی نہ ہو تا تب بھی ملک میں کرنسی کی سپلائی صحیح طریقے سے ہوتی رہتی ہے۔
-
ایران اسٹیٹ بینک کے سربراہ؛
معیشت1400 میں کرنسی کی فراہمی 57 فیصد بڑھ کر 57 بلین ڈالر سے زیادہ ہوگئی
تہران، ارنا- ایران اسٹیٹ بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ 1400 میں زرمبادلہ کی فراہمی گزشتہ سال کے مقابلے میں 57 فیصد بڑھ کر 57 بلین ڈالر سے زیادہ ہوگئی۔