10 نومبر، 2022، 11:04 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84938117
T T
0 Persons

لیبلز

ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "حسین امیرعبداللہیان" اور "بدربن حمد بوسعیدی" نے اس ٹیلی فونک رابطے کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان مثبت تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو جاری رکھنے، بڑھانے اور مضبوط کرنے کے لیے فریقین کی خواہش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پابندیوں کی منسوخی کے لیے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

در این اثنا امیرعبداللہیان نے بادشاہ عمان کے مثبت اور تعمیری موقف پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک اچھے، مضبوط اور پائیدار معاہدے تک پہنچنے کیلئے عمانی وزیر خارجہ کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .