8 نومبر، 2022، 3:07 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84936428
T T
0 Persons

لیبلز

حمید نوری 1100 دن سے قید تنہائی میں ہیں

تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سوئڈن میں زیر قید ایرانی شہری "حمید نوری"  1100 دن سے قید تنہائی میں ہیں۔

یہ بات مسعود ستایشی نے آج بروز منگل  ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ سوئڈن میں زیر قید ایرانی شہری "حمید نوری"  گزشتہ 1100 دنوں سے قید تنہائی میں ہیں۔

ایرای عدلیہ کے ترجمان نے بتایا کہ پچھلے دو مہینوں میں نوری نے اپنے گھر والوں سے صرف 5 منٹ تک بات چیت کی ہے۔

ستایشی نے کہا کہ ہم ایک عدالتی ادارے کی حیثیت سے اپنے شہری کے پامال ہونے والے حقوق کی تلاش میں ہیں۔

واضح رہے کہ سویڈش پولیس نے منافقین کے دہشت گرد گروہ کے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر حمید نوری کو 9 نومبر 2019میں غیر قانونی طور پر گرفتار کیا۔ حمید نوری ابھی تک قید تنہائی میں ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

           

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .