یہ بات علی باقری کنی نے ہفتہ کے روز "اکیسویں صدی اور امریکی تسلط کے بغیر دنیا" عالمی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امریکی حملے کے بعد منشیات کی پیداوار میں 50 گنا اضافہ ہوا ہے۔
باقری کنی نے کہا کہ امریکیوں کے حالیہ دور میں نتیجہ خیز فیصلے اور اقدامات نہیں تھے جیسا کہ افغانستان اور عراق میں ان کی موجودگی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کا اپنی فوجی طاقت کا استعمال اس وقت دیگر شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے استعمال سے زیادہ ہے۔
شہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
امریکی حملے کے بعد افغانستان میں منشیات کی پیداوار 50 گنا بڑھ گئی: ایران
5 نومبر، 2022، 2:37 PM
News ID:
84933430
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ افغانستان پر امریکی حملے کے بعد منشیات کی پیداوار میں 50 گنا اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
امریکہ افغانستان میں اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام ہوگیا ہے: روسی تجزیہ نگار
ماسکو، ارنا- روس کی قوموں کے درمیان تعلقات کی کونسل کے ممبر جو صدر ولادیمیر پیوٹین کی زیر نگرانی…
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ؛
مغرب آزاد ممالک شمول ایران کو بحران کا شکار کرنے کے درپے ہے: شامی وزیر خارجہ
تہران۔ارنا- شامی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب آزاد ممالک بشمول ایران کو بحران کل شکار کرنے…
آپ کا تبصرہ