انسداد منشیات
-
سیاستایران کے وزیر داخلہ بغداد پہنچ گئے
بغداد (ارنا) ایران کے وزیر داخلہ عراق کے پڑوسی ممالک کی منشیات کے خلاف جنگ سے متعلق دوسری علاقائی کانفرنس میں شرکت اور اس ملک کے اعلی حکام سے بات چیت کرنے کے لیے آج پیر کی صبح بغداد پہنچے۔
-
دفاعایران اور پاکستان منشیات کی اسمگلنگ کے مقابلے کے لئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
تہران/ ارنا- ایران کی انسداد منشیات کی پولیس نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان منشیات کے اسمگلروں کا مقابلہ کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر تعاون کر رہے ہیں اور کوئی بھی واقعہ اس راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔
-
ایرانی تنظیم برائے انسداد منشیات کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور؛
سیاستمنشیات کی زیادہ تر مالی لین دین یورپی بینکوں اور ایکسچینجز میں ہوتی ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی تنظیم برائے انسداد منشیات کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور نے منشیات کی اسمگلنگ اور پیداوار کی روک تھام کے سلسلے میں ایران اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے جاری رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے کچھ شعبوں میں تعاون کیا، اور ہماری آخری کوشش یہ ہے کہ وہ ملک کی سرحدوں میں منشیات کے داخلے کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
ایرانی انسداد منشیات کمیٹی کے سکریٹری جنرل:
معاشرہایران منشیات کو پکڑنے میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے
تہران، ارنا - انسداد منشیات کمیٹی کے سکریٹری جنرل نے منشیات پر قابو پانے کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمایاں کامیابیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی اور بین الاقوامی شماریاتی رپورٹس اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ ایران منشیات کے کنٹرول کے میدان میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
سیاستامریکی حملے کے بعد افغانستان میں منشیات کی پیداوار 50 گنا بڑھ گئی: ایران
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ افغانستان پر امریکی حملے کے بعد منشیات کی پیداوار میں 50 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
سیاستانسداد منشیات کیلئے بین الاقوامی عزم کی ضرورت ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا کہ منشیات کیخلاف جنگ میں بین الاقوامی براداری کی جانب سے ایرانی کوششوں کی تعریف، کبھی ان کی ذمہ داریوں کی جگہ کو نہیں لیتی ہے اور انسداد منشیات کے عالمی دن کا پیغام، اس سلسلے میں انسانی حقوق کی دعویدار تمام ریاستوں اور بین الاقوامی تنظیموں کو اپنا کردار ادا کرنا ہونا ہوگا۔
-
ارنا نمائندے سے ایک انٹرویو میں؛
سیاستپاک ایران تجارتی لین دین سے ڈالر کو ہٹا دینا ہوگا: سابق پاکستانی سفیر
سابق پاکستانی سفیر نے ارنا سے ایک انٹرویو کے دوران، اس امید کا اظہار کرلیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان قومی کرنسی سے تجارتی لین دین کا قیام ہوجائے گا جس کے تحت وہ ریال اور روپیے کے اندر آپس میں تجارتی لین دیں کریں گے تو ان کو ڈالر سے بالکل ہٹا دیا جائے ۔