ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی صوبے مازندارن کے گورنر جنرل برائے سیاسی، سیکورٹی اور معاشرتی امور" روح اللہ سلگی" نے کہا ہے کہ ان دونوں افراد کو اجتماع کے باہر اور ایک گلی کے اندر ہینڈ گن سے پیچھے سے زخمی کیا گیا اور پھر شہید کر دیا گیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ