یہ بات استفان دوجاریک نے بدھ کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ مذہبی مقام شاہ چراغ پر حملے کی مذمت اور ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ایک مسلح شخص نے بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق 17:45 کے بجے کو حضرت شاہچراغ کے روضے پر تکفیری دہشت گردوں کے انداز میں فائرنگ شروع کر دی اور اندر سے حملہ کر دیا۔
بعض ذرائع کے مطابق، اس دہشت گردی واقعے میں اب تک 15 افراد شہید اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
ارنا کے رپورٹر کو عینی شاہدین کے مطابق، مسلح شخص نے پیوجو گاڑی میں شاہ چراغ کے مزار پر گئے اور "9 دی" دروازے سے داخل اور خادمین اور زائرین پر فائرنگ کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے ایران کے جنوبی شہر شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی شہر شیراز میں حضرت شاہچراغ کے روضے پر دہشتگردانہ حملہ
شیراز، ارنا – ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز میں حضرت شاہچراغ کے روضے پر دہشتگردانہ حملہ کیا…
-
شاہ چراغ میں دہشتگردانہ حملے کے ملوثوں کو منہ ٹور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے شہر شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر ردعمل کا اظہار…
-
شاہ چراغ میں مکمل طور پر سیکورٹی قائم ہے
شیراز، ارنا - شیراز کے مقدس مزار پر دہشت گردانہ حملے میں 15 افراد کی ہلاکت کے بعد سیکیورٹی…
آپ کا تبصرہ