10 اکتوبر، 2022، 6:26 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84908793
T T
0 Persons

لیبلز

جنین کیمپ میں 12 سالہ فلسطینی بچے کی شہادت

10 اکتوبر، 2022، 6:26 PM
News ID: 84908793
جنین کیمپ میں 12 سالہ فلسطینی بچے کی شہادت

تہران، ارنا - مغربی کنارے میں جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک 12 سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔

فلسطینی نیوز ایجنسی 'شہاب' کی رپورٹ کے مطابق ایک 12 سالہ فلسطینی بچہ 'محمود السمودی' گزشتہ ہفتہ مغربی کنارے میں جنین کیمپ پر صہیونی غاصب فوج کے حملوں میں زخمی ہوگئے اور پیر کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے.

قابل ذکر ہے کہ ہفتہ کے روز جنین کیمپ پر حملے میں فلسطینی نوجوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی جس میں دو نوجوان 'محمود الصوص اور احمد ضراغمہ' شہید ہوگئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .