فلسطینی معا نیوز ویب سائٹ کے مطابق، عینی شاہدین نے کہا ہے کہ بیت الحم کے مشرق میں واقع قصبے تقوا میں ایک 19 سالہ فلسطینی لڑکی کو بس سے اترتے ہی صہیونی فوجی گاڑی سے اورٹیک کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے اسرائیلی ایمبولینس کو بلایا اور فلسطینی لڑکی کو "مز موریہ" چوکی تک لے گئے تاہم مزید تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔
عینی شاہدین نے مزید کہا کہ 19 سالہ فلسطینی لڑکی کی حالت تشویشناک تھی جب اسے مزموریہ چیک پوائنٹ پر منتقل کیا گیا۔
واضح رہے کہ جمعرات کی صبح شمال مغرب میں واقع جنین کیمپ پر صہیونی فوج کے حملے میں دو فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید اور7 دیگر دیگر زخمی ہو گئے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے جنین میں صیہونی کے حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ اس گھناؤنے صہیونی جرم کا جواب غاصبوں اور آبادکاروں کے خلاف جدوجہد کو تیز کرنا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ