ارنا رپورٹ کے مطابق، انڈر 15 لڑکیوں کے کافا فٹبال مقابلوں کا 18 سے 25 اکتوبر تک، ایران، ازبکستان اور تاجکستان کی ٹیموں کی شرکت سے تاجکستان کے شہر دوشنبہ میں انعقاد کیا جاتا ہے۔
لہذا ایران کی انڈر 15 لڑکیوں کی قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کمیپ 8 اکتوبرکو آغاز کیا جائے گا اور ٹیم کی ہیڈ کوچ "شادی مہینی" نے 29 کھیلاڑیوں کو اس تربیتی کیمپ میں حصہ لینے کی دعوت دی ہے۔
دعوت کی گئی افراد بشمول "مبینا زیرکی"، "اسرا شیرعلیپور"، "عسل دهقانی"، "محدثه ذلفی"، "تانیا جهانشاهی"، "مائده کریمی"، "شادان شاهمیری"، "روژان رحیمیان"، "پرنیا پیشدار"، "سمانه قمری"، "مبینا پدید"، "آوا داوودی"، "فاطمه نوری"، "مهدیس رستمی"، "پرنیا رحمانی"، "مریم دینی"، "ستایش فیض رحیمی"، "آریسا کوه گرد"، "ژینو صالحی" "تانیا قربانی"، "الینا شهبازی"، "مائده بیرنگ"، "یسنا جعفرنیا"، "الینا میرزاپور"، "فاطمه صالحی"، "مینا بابویه"، "مائده سیاوشی"، "بیتا خزایی"، ہیں۔
واضح رہے کہ اس تربیتی کیمپ کا 26 اکتوبر تک جاری رہے گا اور آخر کار 20 افراد کو چن کر تاجسکتان روانہ ہوجائیں گی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ