تہران۔ ارنا- ایران کی انڈر 15 لڑکیوں کی قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کمیپ 8 اکتوبرکو آغاز کیا جائے گا جس میں شرکت کیلئے 29 کھیلاڑیوں کی دعوت دی گئی ہے۔