2 اکتوبر، 2022، 7:00 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84902435
T T
0 Persons

لیبلز

سیکیورٹی حکام کو سیکیورٹی میں خلل ڈالنے والوں کے ساتھ نمٹنا چاہیے :ایرانی اسپیکر

تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہاہے کہ سیکورٹی ایک کم سے کم فریضہ ہے جو  ایک سیاسی نظام کو عوام کے لیے فراہم کرنا چاہیے اور ملک کے سیکورٹی حکام کو مقتدارانہ انداز اور سنجیدگی میں  چاہیے کہ عوام کی سلامتی کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نمٹنا چاہیے۔

 یہ بات محمد باقر قالیباف نے آج بروز اتوار ایرانی پارلیمنٹ کے عوامی اجلاس کے آغاز سے ملک کے حالیہ واقعات کے بارے میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ تلخ واقعات میں پہلا مسئلہ یہ ہے کہ محترمہ مہیسا امینی کی موت کیوں اور کیسے ہوئی؟

قالیباف نے کہا کہ سیکورٹی ایک کم سے کم فریضہ ہے جو ایک سیاسی نظام کو عوام کے لیے فراہم کرنا چاہیے اور ملک کے سیکورٹی حکام کو مقتدارانہ انداز اور سنجیدگی میں  چاہیے کہ عوام کی سلامتی کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نمٹنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو سنجیدگی کے ساتھ جائزہ لیا جائے اور نتیجہ بھی باضابطہ طور پر اعلان کیا جائے اور ہم کسی بھی ممکنہ غفلت اور کوتاہی سے نمٹیں گے جائے۔ دشمن کی سازشیں ہمیں اپنے شہریوں کے تئیں اپنے فرائض کو فراموش نہیں کر سکتیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .