2 اکتوبر، 2022، 1:37 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84902129
T T
0 Persons

لیبلز

زاہدان میں خنجک ٹرین اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ہو گیا

زاہدان، ارنا - ایک باخبر ذریعہ نے کہا ہے کہ ہفتہ کی شام ایک دہشت گرد گروہ جس نے زاہدان میں خنجک ٹرین اسٹیشن پر قبضہ کرنا چاہتا تھا لیکن کامیاب نہ ہوگیا۔

انہوں نے ارنا کے ساتھ ایک گفتگو میں کہاکہ اس مسلح شرپسندوں جنہوں نے خنجک زاہدان ٹرین اسٹیشن پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے،جنہوں آدھے گھنٹے تک فوجی فورسز کے ساتھ جھڑپیں کیں لیکن خوش قسمتی سے یہ حملہ ناکام ہوا اور اس گروہ کے ممبر وہاں سے فرار ہوگئے۔

تہران كے پراسيكيوٹر مہدی شمس آبادی نے بھی گزشتہ روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام زمانہ کے گمنام سپاہیوں کے تعاون سے سیستان و بلوچستان میں اسلحے اورجنگی گولہ بارود کی ایک بھاری کھیپ برآمد ہوئی ہے۔

یہ کھیپ 90 اسلحے اور 60,000 قسم کا گولہ بارود پر مشتمل تھی جن کے عناصر بھی گرفتار کئے گئے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .