13 فروری، 2018، 8:40 PM
News ID: 3578043
T T
0 Persons
ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں پونے دو ٹن کلوگرام منشیات برآمد

زاہدان، 13 فروری، ارنا - ایران کے جنوب مشرقی سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کی پولیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ٹن 739 کلوگرام افیون پکڑ لی ہے.

صوبائی پولیس کمانڈر بریگیڈیئر 'محمد قنبری' نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید بتایا کہ اسمگلروں کا مقصد 2 گاڑیوں کے ساتھ منشیات کی منتقلی تھا جو سیکورٹی فورسز اور اسمگلروں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ایک ٹن اور 739 کلوگرام افیون کی ضبطگی کے علاوہ تین کارندوں کو بھی پکڑ لیا گیا.

بریگیڈیئر 'محمد قنبری' نے کہا کہ اس آپریشن کے نتیجے میں ایک ٹن اور 739 کلوگرام منشیات کے علاوہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@