ایران سے سیف گارڈ سے پرے باقی مسائل پر مذاکرات کا از سر نو آغاز کیا گیا: گروسی

لندن۔ ارنا-  عالمی جوہری ادارے کے سربراہ نے ویانا کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی جوہوری ادارے کے سربراہ سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ ایران سے سیف گارڈ سے پرے باقی مسائل پر مذاکرات کا از سر نو آغاز کیا گیا ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، آئی اے ای اے کے سربراہ  "رافائل گروسی" نے پیر کی رات کو ایران کی توانائی جوہری ادارے کے سربراہ "محمد اسلامی سے" اپنی حالیہ ملاقات کی تصاویر کو ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس کے دوران نائب ایرانی سربراہ اور ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ کی میزبانی کی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .