31 اگست، 2022، 10:49 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84874397
T T
0 Persons

لیبلز

 فرانس کا یوکرین کی جنگ میں ایران سے ثالثی کردار ادا کرنے کا مطالبہ

تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس ایران سے مطالبہ کیا کہ یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کردار اداکرے۔

یہ بات ابوالفضل عمویی نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلیے ایران کی ثالثی کردار اداکرنے کے لیے یورپی ممالک بشمول فرانس کی درخواست کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ''یہ درخواست ایرانی حکومت کیلیے ایک نیا موقع ہے۔ کیونکہ مغرب اور امریکہ کے ہاں ایران خطے اور دنیا میں ایک بڑا کھیلاڑی اور بااثر ملک ہے اسی لیے ان ممالک نے ایران سے مدد کی درخواست کی ہے۔''

عمویی نے مزید بتایا کہ ایران اس بحران کے وہی آغاز سے جنگ اور خونریزی کے ساتھ اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے اگرچہ ایران کے خیال میں اس بحران کی جڑ نیٹو کی توسیع پسندی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .