24 اگست، 2022، 11:09 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84865363
T T
0 Persons
امریکہ کیجانب سے ایرانی شرائط کو مسترد کرنے کے بارے میں العربیہ کی رپورٹ غلط ہے

تہران، ارنا - ایک باخبر ذریعے نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو میں امریکہ کی جانب سے ایران کی شرائط کو مسترد کرنے کے بارے میں العربیہ کی خبر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران امریکی جواب کا جائزہ کرنے کے بعد اپنے جواب کو مذاکرات کے رابطہ کار میں پیش کرے گا۔

ایک باخبر ذریعے نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو میں امریکہ کی جانب سے ایران کی شرائط کو مسترد کرنے کے بارے میں سعودی العربیہ چینل میں شائع ہونے والی خبر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران امریکی جواب کا جائزہ کرنے کے بعد اپنے جواب کو مذاکرات کے رابطہ کار میں پیش کرے گا۔

اس باخبر ذریعے کے کہنے کے مطابق اس رپورٹ کے مفادات حقیقی نہیں ہیں اور مذکورہ ٹی وی چینل نے اپنے دعوؤں کو کچھ ایسے فقروں کے ساتھ جوڑ دیا ہے جو لگتا ہے کہ جوہری معاہدے کے متن سے لیے گئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ایران بدھ کی رات نے اعلان کیا ہے کہ امریکی جواب کو مذاکرات کے یورپی رابطہ کار کے ذریعے حاصل کیا ہے اور تہران بھی امریکہ کے جواب کو مکمل جائزے کے بعد  یورپی رابطہ کار کے ذریعے بھیجے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .