ارنا رپورٹ کے مطابق، "علی بہادری جہرمی" نے آج بروز جمعہ کو اور ایران میں 19 اگست 1953 کی بغاوت کی سالگرہ کے موقع پر ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ "19 اگست کی بغاوت کے تین سبق، جو ہمیشہ کیلئے ایرانی قوم کی یادداشت میں رہیں گے اور ایرانی سیاستدانوں کے فیصلہ کرنے کی بیناد ہیں، یہ ہیں کہ امریکہ کو آزاد اور طاقتور ایران سے خوف ہے، بین الاقوامی تعلقات میں امریکہ پر بھروسے کی کوئی جگہ نہیں ہے اور اس ملک کے ساتھ برتاؤ کرنے کا طریقہ طاقت، عزت اور کافی ضمانت سے ہونا ہوگا۔"
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ