بغاوت
-
تصویر19 اگست 1953 کی بغاوت کے مقدمے کی پہلی سماعت
19 اگست 1953 (ایرانی تاریخ: 29 مرداد 1332) کی بغاوت کے مقدمے کی پہلی سماعت اتوار کی صبح (18 اگست 2024) اس تاریخی واقعہ کی برسی کے موقع پر اور 71 سال بعد تہران کی عدالت میں بین الاقوامی امور کی برانچ 55 میں ہوئی۔
-
سیاستکنعانی: 19 اگست 1953 کی بغاوت کی شرمندگی امریکہ اور انگلینڈ کے چہروں پر ہمیشہ رہے گی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 19 اگست 1953 کی بغاوت میں ایران میں ڈاکٹر مصدق کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی رسوائی اور ظالم کی سیاسی و فوجی حمایت امریکی اور برطانوی حکومتوں کے ماتھے پر ہمیشہ کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہے۔
-
دنیاوینزویلا میں بغاوت کی کوشش کے پیچھے عالمی صیہونیت کا ہاتھ ہے، مادورو
تہران (ارنا) نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ وینزویلا میں بغاوت کی کوشش کے پیچھے امریکہ اور عالمی صیہونیت کا ہاتھ ہے۔