ناجائز صہیونی ریاست کیخلاف کئی کامیاب آپریشنز کیے ہیں: ایرانی وزیر انٹیلی جنس

تہران، ارنا- ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ہم نے حالیہ مہینوں کے دوران، ناجائز صہیونی ریاست کیخلاف کئی کامیاب آپریشنز کیے ہیں جس سے اسلامی جمہوریہ ایران اور امام زمان (عج) کے گمنام سپاہیوں کی سلامتی شعبے میں طاقت ظاہر ہوتی ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے مزید کہا کہ اس محکمہ کے اہم فرائض میں سے ایک دہشتگردی، ناجائز صہیونی ریاست اور ملک کیخلاف تخریبکارانہ اقدامات سے نمٹنے کا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے حالیہ مہینوں کے دوران، ملک کیخلاف ناجائز صہیونی ریاست کی سازشوں سمیت، اس ریاست کیخلاف کئی کامیاب آپریشنز کیے ہیں جس سے اسلامی جمہوریہ ایران اور امام زمان (عج) کے گمنام سپاہیوں کی سلامتی شعبے میں طاقت ظاہر ہوتی ہے۔

**9467

  ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .