ارنا رپورٹ کے مطابق "علی باقری کنی" نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کے دوران ویانا مذاکرات کے سلسلے میں دیگر فریقین کیساتھ سنجیدہ اور تعمیری تبادلہ خیال کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ کوارڈینٹیر نے مذکرات کا خلاصہ کرنے کیلئے اپنی تجاویز کو پیش کیا ہے اور ہمارے پاس فارم اور مواد دونوں لحاظ سے مذاکرات کا خلاصہ کرنے کی تجاویز بھی ہیں، جن کا شئیر کیا جائے گا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ