یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے پیر کے روز سوئٹزرلینڈ کی نئی سفیر کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر سوئٹزرلینڈ کی سفیر نادین اولیویری لوزانو نے صدر رئیسی کو اپنی اسناد تقرری پیش کی۔
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ 100 سالہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام ممالک بالخصوص سوئٹزرلینڈ کے ساتھ تجارتی، اقتصادی اور سیاسی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے۔
صدر رئیسی نے تہران میں سوئس سفارتخانے کے سفارتکاری کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک ایران کے سامنے اسٹریٹجک غلطیوں کا شکار ہیں اور ہمیں امید ہے کہ آپ ایران کے حقائق کو متعلقہ حکومت اور دیگر ممالک تک پہنچائیں گے تاکہ وہ سمجھیں کہ ایران دشمنی کے باوجود ترقی کر رہی ہے، جاری ہے اور ان کی تسلط پسندانہ پالیسیوں نے الٹا جواب دیا ہے۔
سوئٹزرلینڈ کی سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے سو سال سے زائد عرصے میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعاملات اور تعاون رہے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
مذاکرات میں ایران کیخلاف قرارداد پیش کرنے کی تجویز غیرذمہ دارانہ تھی: صدر رئیسی
4 جولائی، 2022، 3:51 PM
News ID:
84811335
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ کو مذاکرات اور معاہدے کے تقاضوں پر عمل کرنے کا فیصلہ کرنا چاہئے، مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی تجویز مذاکرات اور معاہدے کی روح کی خلاف ورزی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایسی تاریخ جو ویت نامی عوام کیخلاف امریکہ کے جرائم کو فراموش نہیں کرے گی: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تاریخ استکبار اور استعمار کے خلاف…
-
سوئٹزرلینڈ اور یورپ کو امریکی دباؤ سے متاثر نہیں ہونا چاہیے: ایرانی صدر
تہران ، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ نے ہمیشہ امن کو برقرار رکھنے اور فروغ…
-
سوئس اسپیکر کی امیرعبداللہیان سے ملاقات
تہران، سوئٹزرلینڈ کے اسپیکر نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کی۔
-
سوئس اسپیکر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا – سوئٹزرلینڈ کے اسپیکر نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کی۔
آپ کا تبصرہ